Browsing Category
Blogs
خراب موڈ کا مقابلہ کیسے کیا جائے ؟
ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ موڈ ایسے جذبہ ہے جو ہمارے ذہنوں پر طاری ہو کر ٹھہر جاتا ہے ۔ گھنٹوں ، دنوں اور کبھی کبھی ہفتوں تک چھایا رہتا ہے ۔ موڈ خوشگوار ہو تو کیا ہی بات ہے مگر جب اداسی ، پریشانی ،…
Read More...
Read More...
اَسی روپے کی گڑیا
پندرہ سال پہلے ایبٹ آباد جانے کے لیے لاہور سے راولپنڈی پہنچا ۔ صدر کے علاقے سے گزرتے ہوئےفٹ پاتھ پر کھلونے سجائے ایک چھ، سات سالہ بچی روتی نظر آئی ۔ روتے روتے وہ اپنے چھوٹے بھائی کو پوٹھوہاری…
Read More...
Read More...
سرخرو ہونے والوں کے راز
ایلن سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتی تھی ۔وہ ایک کالج پروفیسر کی بیوی اور دو نوجوان بچوں کی ماں تھی ۔ وہ زندگی سے مطمئن ہنسی خوشی زندگی گزار رہی تھی ۔ اچانک ایک روز اس خاندان پر قیامت ٹوٹ…
Read More...
Read More...
برداشت کرنا سیکھیں
بوڑھا دکاندار لرزتی انگلیوں سے ایک ایک کرکے روپے گن رہا تھا ۔ میری بے صبری کا پارہ چڑھتا جارہا تھا۔ تین منٹوں سے میں کھڑا تھا اور وہ رقم ہی نہ گن پارہا تھا۔
جہاندیدہ دکاندار میری بے صبری تاڑ گیا ۔ اس…
Read More...
Read More...
حوصلہ افزائی کا فن
چھبیس برس کی عمر میں نوید کئی بیماریوں اور ڈپریشن کا شکار تھا ، اس کو مدد درکار تھی جو اسے آخر اپنے علاقے کی لائبریری میں موجود برطا نوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کی تقاریر کے مجموعے سے ملی ۔
دوسری جنگ…
Read More...
Read More...
ذہنی دباؤ پر قابو پائیں
فیملی ڈاکٹر کو لوگوں کی روزمرہ زندگی ، ان کی پریشانیوں اور الجھنوں کو قریب سے جاننے کا موقع ملتا ہے۔
ڈاکٹر پیٹر ہین سن ایسے ہی ایک ڈاکٹر ہیں ۔ان کے مریضوں کی تعداد چار ہزار کے لگ بھگ ہے۔ ہر روز وہ…
Read More...
Read More...
ناکامی سے مت ڈریں
ہم سب ناکامی سے ڈرتے ہیں ۔ناکامی کو بری بات سمجھتے ہیں ۔ ایسی بات جس سے شرم آنی چاہئے اور جس سے بچنے کے لیے ہرممکن کوشش کرنی چاہئے ۔ ناکامی پھر بھی ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی ۔ زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر…
Read More...
Read More...
بحران سے کیسے نمٹا جائے ؟
کسی پیارے کی موت ، طلاق ، بیماری یا ملازمت سے جواب ایسی باتیں ہیں جو ہمیشہ ہی تکلیف دہ ہوتی ہیں پھر بھی عام مشاہدے کی بات ہے کہ بعض لوگ بڑے وقار کے ساتھ ان سانحوں سے گزر جاتے ہیں ۔ آخر ان میں کون سی…
Read More...
Read More...
اپنے آپ سے بھرپور فائدہ اٹھائیے
محبت ، کھیل اور دوستی کے معاملے ہوں یا کاروبار اور پیشے کے امور ، ہماری کامیابی کا بڑی حد تک دارومدار ہمارے تصور ذات پرہوتا ہے ۔ شاید یہ مشکل اصطلاح ہے ۔ لہذا ہم فورا ہی آپ کو بتادیتے ہیں کہ تصور…
Read More...
Read More...
اپنا ذہن کھولیں
بہت سی باتیں ہم دوسروں سے سیکھتے ہیں ۔ان میں سے بعض بالکل بے سروپا ہوتی ہیں۔ ان کو قبول کرنے کا کوئی معقول جواز نہیںہوتا۔ پھر بھی ہم آنکھیں بند کرکے ، دوسروں کی پیروی میں ، ان پر زندگی پر عمل کرتے…
Read More...
Read More...