Browsing Category

Blogs

! جب آپ جھینپ جائیں

نازی ایک عرصے سے ماڈل بننے کی خواہش دل ہی دل میں پال رہی تھی ۔آخر کار اس کو موقع مل گیا اور موقع بھی شاندار تھا ۔ کراچی میں کام شروع کرنے والی ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے اس کو اپنی مصنوعات کے اشتہار میں…
Read More...

گمشدہ چیزیں کیسے ڈھونڈی جائیں ؟

چند سال پہلے کی بات ہے ۔ ایک اخباری رپورٹر خبروں کی تلاش میں نیویارک شہر کے ریلوے اسٹیشن کے گمشدہ اشیا کے مرکز میں پہنچا ۔ وہاں اس کو ایک ہزار چابیاں ، تین سو چھتریاں ، چارسو چھڑیاں ، پانچ سو عینکیں…
Read More...

! جنسی وہم جو زندگی کو تباہ کرسکتے ہیں

جنس کے بارے میں لٹریچر اب پہلے سے زیادہ دستیاب ہے لیکن ہمارے ہاں اس لٹریچر کا زیادہ تر حصہ گمراہ کن ہے ۔ وہ صحیح معلومات مہیا کرنے کے بجائے اوٹ پٹانگ اور اشتعال انگیز ہوتاہے۔ چنانچہ اس اہم موضوع پر…
Read More...

پانچ جنسی راز

عورتیں چاہتی ہیں کہ ان کے مرد یہ راز جان جائیں ’’ ہم میاں بیوی ایک دوسرے کو بے پناہ چاہتے ہیں ، پھر بھی ہماری جنسی زندگی کچھ ٹھیک نہیں جارہی ۔‘‘ یہ شکایت ایک پڑھی لکھی خاتون نے کی ہے ۔ وہ ہائی سکول…
Read More...

مسرت انگیز ازدواجی زندگی کے چھ اصول

جلدی کرو،جلدی‘‘ میری کی آوازگونجی۔’’ ہسپتال میں میڈیکل ٹیم میری کے شوہر کو کمرے کی طرف لے جارہی تھی اور میری کی بے تابی بڑھتی جارہی تھی ۔ کارل اور میری نے برس ہا برس اکٹھے گزارے تھے ۔ وہ بچے اور بلیاں…
Read More...

پوشیدہ توانائی سے کام لیں

کم وبیش ہم سب ان دنوں کو یاد کرسکتے ہیں جب ہماری اندر توانائی کا طوفان امڈتا محسوس ہوا کرتا تھا ۔ تب دن چھوٹے چھوٹے لگتے تھے ۔ کام اور کھیل کی سرحدیں گڈمڈ ہوجایا کرتی تھیں ۔ یہاں تک کہ ان کو الگ کرنا…
Read More...

سمارٹ لوگ کیوں ناکام ہوتے ہیں ؟

زندگی میں ناکامیاں ضرور پیش آتی ہیں ، مگر جو چاہیں تو ناکامی سے بچ سکتے ہیں ۔ اس کا یقینی طریقہ یہ ہے کہ کچھ بھی نہ کیا جائے ۔ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں کسی منزل ، کسی کامیابی کے لیے جدوجہد نہ کریں…
Read More...

زندگی کا سفر

میڈرڈ کا جولیو فٹ بال کا پیشہ ور کھلاڑی تھا ،کار کے ایک حادثے نے اس کا کیرئیر ختم کردیا۔ لگ بھگ ڈیڑھ برس تک وہ معذور رہا ۔ جولیو جب ہسپتال میں تھا تو وہاں اس کی ملاقات ایک ہمدرد نرس سے ہوئی ۔ نرس نے…
Read More...

کامیابی کے راز

ڈیوڈ جے مہانوے کئی بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سربراہ رہے ہیں ۔ بیتے ہوئے ایام کو یاد کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ ایک بار وہ ریس کھیلنے جارہے تھے ۔ ان کا نیویارک کا معروف جوکی بھی ساتھ تھا ۔ مہانوے نے…
Read More...

خوش باش جوڑوں کے دس راز

اکثر لوگ مانیں گے کہ خوش گوار ازدواجی زندگی حاصل کرنے کے لیے بہت سا وقت اور توانائی خرچ کرنا پڑتی ہے ۔ اس قسم کی زندگی برسوں کی محنت اور لگن کا ثمر ہوتی ہے لیکن بہت سے جوڑے ہاتھوں پر سرسوں جمانا چاہتے…
Read More...