حوصلہ افزائی کا فن

چھبیس برس کی عمر میں نوید کئی بیماریوں اور ڈپریشن کا شکار تھا ، اس کو مدد درکار تھی جو اسے آخر اپنے علاقے کی لائبریری میں موجود برطا نوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کی تقاریر کے مجموعے سے ملی ۔
دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر کو شکست دینے میں نمایاں کردار ادا کرنے والے اس برطانوی وزیراعظم نے ایک تقریر میں کہا تھا’’ ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور نہ ہی ناکام ہوں گے ۔ ہم فرانس میں لڑیں گے ، سمندروں میں لڑیں گے اور زیادہ حوصلے اور قوت سے ہم فضاؤں میں مقابلہ کریں گے ۔‘‘
نوید نے مجھے بتایا کہ چرچل کی یہ تقریر پڑھ کر اس کو یوں لگا جیسے وہ خود بھی جون انیس سو چالیس کے اس مایوس کن دن برطانیہ میں موجود تھا جب ڈنکرک کی لڑائی میں انگریزوں کی شکست کے بعد چرچل نے یہ ولولہ انگیز تقریر پارلیمنٹ میں کی تھی ۔ اس کے الفاظ نپے تلے اور زور دارتھے ۔ ان الفاظ نے لاکھوں کروڑوں انگریزوں کو ناقابل شکست توانائی اور عزم عطا کیا تھا۔ برسوں بعد یہ تقریر پڑھ کر نوید میں بھی ایک نیا جذبہ سرسرانے لگا۔
چرچل نے کہا تھا۔’’ ہم ہر قیمت پر مادروطن کی حفاظت کریں گے ۔ ہم ساحلوں پر لڑیں گے ، میدانوں میں لڑیں گے ،کھیتوں اور گلیوں میں لڑیں گے ، پہاڑوں پر لڑیں گے ، ہم کبھی شکست قبول نہیں کریں گے ۔‘‘

چرچل کو اپنی قوم کی چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر مکمل یقین تھا ۔ اس نے قومی جذبے کو ابھارا ۔اپنی قوم کو نیا ولولہ دیا ۔نتیجہ کیا ہوا؟ نتیجہ یہ ہوا کہ انگریز اپنے ملک کے لیے پہلے سے زیادہ سرشاری کے ساتھ ہٹلر کے مقابلے میں ڈٹ گئے ۔ ان کو فتح نصیب ہوئی ۔ بہت سی قربانیاں دے کر انہوں نے آزادی کی حفاظت کر لی ۔
ایک دانا دوست کے الفاظ میرے ذہن میں گردش کرتے رہتے ہیں۔ اس نے کہا تھا ’’ نرم دلی اور مہربانی سے کام لیا کرو۔اس دنیا میں ہرفرد زندگی کی بے رحم جنگ لڑ رہا ہے لہذا ہم میں سے ہر ایک کو اپنے خوابوں اور امیدوں کو سہارا دینے کی خاطر اچھے لفظوں اور حوصلہ افزا تعریف کی ضرورت رہتی ہے ۔‘‘
تو آئیں، آج ہم آپ کو دوسروں کو حوصلہ افزائی کے سچے الفاظ دینے کے چار طریقے بتاتے ہیں ۔

سادگی اور خلوص سے کام لیں
مشہور امریکی مزاح نگار مارک ٹوئن نے ایک بار کہا تھا کہ وہ سچی تعریف کے چند لفظوں پر دو مہینے زندہ رہ سکتا ہے ۔ واقعی یہ کس قدر سچی بات ہے ،کوئی شخص ہمارے لیے چند اچھے الفاظ کہہ دے تو کیا ہم دل ہی دل میں ان کو نہیں دہراتے ؟ کیا ہم اس شخص کے لیے شکرگزاری کا جذبہ محسوس نہیں کرتے ؟
تعریف اورخوشامد دو بالکل مختلف چیزیں ہیں ۔ ان کو ایک سمجھنا غلطی ہے ۔ کسی منافقانہ تعریف سے زبان تو میٹھی ہوجاتی ہے مگر دل کڑوا ہوجاتا ہے ۔لچھے دار جملے عام طور پر منافقانہ ہوتے ہیں ۔ ان کے مقابلے میں سادہ ترین تعریف گہری اور موثر ہوتی ہے۔
میرے ادارے کا سربراہ باتونی نہیں۔ وہ اپنے ماتحتوں کی کارکردگی کے بارے میں بھی کم ہی زبان کھولتا ہے۔ میرے پاس ایک دفتری نوٹ محفوظ ہے۔کئی سال پہلے میں نے یہ نوٹ اپنے باس کو بھیجا تھا ۔ اس میں ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے چند تجاویز درج تھیں ۔ باس نے اس نوٹ پر صرف دو لفظ لکھے تھے۔۔۔’’ بہت خوب ‘‘
صحیح وقت پر محبت اور خلوص کے ساتھ ادا کئے جانیوالے دو بول بھی روح میں ہلچل مچا دیتے ہیں ۔ جان وڈن باسکٹ بال کا نامور کوچ رہا ہے ۔ وہ اپنے کھلاڑیوںسے کہا کرتا تھا کہ وہ جب بھی سکور کریں تو بال دینے والے کھلاڑی کو مسکراہٹ دیا کریں ۔
ایک نوجوان کھلاڑی نے وڈن سے پوچھا ’’ جنا ب بال دینے والا ہماری طرف نہ دیکھ رہا ہو تو پھر کیا کریں ؟‘‘
’’ یقین رکھو، وہ ضرور دیکھے گا‘‘ وڈن نے مختصر جواب دیا۔

وقت اور مقام کا خیال رکھیں
تورات میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا یہ قول درج ہے ’’ صحیح حالات میں بولا ہوا ایک لفظ چاند کی طشتری میں سنہرے سیبوںکی مانند ہوتا ہے ۔‘‘
دوسری جنگ عظیم کے زمانے میں جنرل آئزن ہاور(بعد میں امریکا کے صدر بھی بنے) دریائے رہائن کے کنارے چہل قدمی کر رہے تھے ۔ وہاں اس کا سامنا ایک نوجوان فوجی سے ہوا جو بہت مایوس اور دل شکستہ لگ رہا تھا۔
’’ تم کیسے ہو بیٹا ؟‘‘ جنرل نے پوچھا۔
’’ جنرل میں بہت پریشان ہوں ‘‘ نوجوان نے جواب دیا۔
’’اچھا ، یہ تو میرے والا حال ہوا ۔ میں بھی بہت پریشان ہوں ۔‘‘ آئزن ہاور نے جواب دیا ۔’’ آؤ مل کر سیر کریں ۔ شاید اس سے ہم دونوں کو کوئی فائدہ پہنچے ۔‘‘
دیکھئے کہ جہاندیدہ آئزن ہاور نے نوجوان کو کوئی وعظ نہیں دیا ۔ کوئی تلقین نہیں کی ۔ اس نے بس حوصلہ بڑھانے کی کوشش کی ۔

جدوجہد کی ذاتی مثالیں یا د رکھیں
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ کامیاب لوگ کبھی غلطی نہیں کرتے ۔ شاید یہ انداز فکر فطری ہے لیکن درست بہرحال نہیں ہے ۔ عام لوگوں کی طرح وہ بھی خطا کے پتلے ہوتے ہیں ۔ فرق بس اتنا ہے کہ وہ اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں ۔ یوں وہ غلطیاں دہرانے سے بچ جاتے ہیں۔
مشکلات میں مبتلا لوگوں کو جتلانا چاہئے کہ ان کی کیفیت غیر فطری یا غیر معمولی نہیں ۔ ہم سب مصیبتوں اور چیلنجوں میں گھرے ہوئے ہیں ۔ زندگی کا چلن ہی ایسا ہے ۔ وہ کسی کو سکھ نہیں لینے دیتی ۔ ہرکسی کو کوئی نہ کوئی پریشانی لاحق رہتی ہے۔
زندگی کے ایک مرحلے میں ایک استاد سے بہت متاثر ہوا تھا۔ اس کے مشورے سے میں نے ایک خاص درسگاہ میں داخلہ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس استاد کا نام عبدالرحیم تھا۔ علم وفضل اور شخصیت کے اعتبار سے وہ ایک ممتاز استاد تھے ۔ ہر جگہ ان کی عظمت کے چرچے ، لوگ ان کا احترام کرتے تھے۔ میرے لئے وہ زندگی کے بہترین استاد ثابت ہوئے۔
خیر ، چند روز استاد عبدالرحیم کے لیکچر سننے کے بعد میں مایوس سا ہوگیا ۔ مجھے یہ احساس تنگ کرنے لگا کہ میں کبھی بھی اپنے محترم استاد کی توقعات پر پورانہیں اترسکوں گا۔ میں کبھی ان جیسا نہ بن پاؤں گا۔
استاد عبدالرحیم نے میرے دل کی بات جان لی ۔ شاید میرے ہم جماعت بھی سی احسا س میں مبتلا تھے۔ چنانچہ ایک روز استاد لیکچر درمیان میں چھوڑ کر دل کی باتیں کرنے لگے۔ انہوں نے اپنی جدوجہد کا ذکر کیا اور بتایا کہ کئی بار دل برداشتہ ہوئے ہیں اور تدریس کا پیشہ چھوڑنے کا ارادہ بھی کیا ۔ ان کی باتیں سن کر کبھی ہم مسکراتے اور کبھی رنجیدہ ہوتے۔ اس دن معلوم ہوا کہ استاد عبدالرحیم بھی میری طرح ، ہم سب کی طرح، عام سے فرد ہیں ۔ انہوں نے کئی بار غلطیاں کی ہیں ، ٹھوکریں کھائی ہیں ۔ استاد نے ہمیں بتایا کہ زندگی کا معاملہ مقابلے کی دوڑ جیسا ہے ۔ جہاں قدم قدم پر ہم کو ٹھوکریں لگتی ہیں ۔کبھی ہم گرتے ہیں ،کبھی بھاگنے لگتے ہیں۔

وقت لیں
یاد رکھیں کہ حوصلہ افزائی کے لیے کسی روایتی اور گھسے پٹے جملے سے کام نہیں چلتا ۔
’’ واہ بھئی آپ نے کمال کردیا۔‘‘
یا
’’ یار تم تو غضب کے سمارٹ دکھائی دے رہے ہو‘‘
جیسے روایتی اور بے روح جملے کسی کی تعریف میں دل سے کہیں جائیں تو بھی ان کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔
اپنی شاعری کی طرف لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے والٹ وٹمین کو برسوں محنت کرنی پڑی تھی ۔یہاں تک کے ناکامی کے احساس سے وہ دل برداشتہ ہوگیا۔ تب ایک روز وٹمین کو ایک خط ملا ۔
’’آپ کی کتاب ’گھاس کی پتیاں ‘ پڑھ کر میں بہت متاثر ہوا ہوں ۔ میرے خیال میں امریکا میں اس سے زیادہ بذلہ سنج اور دانش افروز شاعری ابھی تک نہ لکھی گئی تھی ۔ میں شاندار کیرئیر کے آغاز پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں۔‘‘
جانتے ہیں حوصلہ بڑھانے والا یہ خط کس نے لکھا تھا؟
اس خط پرایک عظیم امریکی ادیب رالف والڈو ایمرسن کے دستخط تھے۔
ایمرسن نے روایتی جملے استعمال نہیں کیے ۔ اس نے اپنا پیغام وٹمین کے دل میں اتارنے کی خاطر اس پر محنت کی تھی ۔ وہ نہ صرف نئے شاعر کا حوصلہ بڑھانا چاہتا تھا بلکہ یہ بھی جانتا تھا کہ یہ کام یادگار انداز میں کیا جائے ۔
حوصلہ افزائی بہت آسان ہے ۔ محض ایک لفظ ، ذرا سی تعریف سے ، تھوڑی سی گفتگو سے یا محض ایک ملاقات سے آپ یہ مہم سر کر سکتے ہیں ۔ تو پھر کس بات کی ۔ آج ہی اپنے دوستوں میں سے ، عزیزوں ،ہمسایوں میں سے ایسے افراد چن لیں جن کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ، ان کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

betsmove güncel giriş
ikimisli
jojobet güncel giriş
jojobet güncel giriş
prostadine amazon​
betsmove
1xbet
pleksi kutu
timebet güncel
deneme bonusu
jojobet giriş
betriyal
jojobet
galabet giriş
jojobet
jojobet
cialis fiyat
jojobet
jojobet güncel giriş
wordpress download nulled themes
jojobet
jojobet
matbet
jojobet giriş
sweetbonanza
timebet giriş
deneme bonusu
deneme bonusu veren siteler
jojobet giriş
deneme bonusu
marsbahis
sweet bonanza giriş
download nulled themes
grandpashabet güncel giriş
bonanza oyna
streameast
sweetbonanza
deneme bonusu
jojobet giriş
jojobet giriş
Thailand Digital Card
hacklink paneli
thailand digital arrival card
sweet bonanza oyna
grandpashabet giriş
jojobet giris
jojobet giris
tdac thailand
hacklink satın al
jojobet giris
Totalsportek
güvenilir slot siteleri
modabet
deneme bonusu
jojobet
en güvenilir bahis siteleri
timebet
hacklink satın al
jojobet giris
matbet giriş
jojobet giriş
grandpashabet
matbet
digital arrival card
galabet
sweetbonanza
timebet giriş
melbet
jojobet güncel giriş
sweet bonanza giriş
ikimisli
sweet bonanza oyna
grandpashabet güncel giriş
deneme bonusu
betgar
hacklink panel
Thailand Digital Card
grandpashabet
webmaster forum
jojobet giris
sweet bonanza oyna
Maduro Free
jojobet güncel giriş
sweet bonanza
jojobet giriş
deneme bonusu
deneme bonusu
jojobet güncel giriş
grandpashabet
sweet bonanza
deneme bonusu
grandpashabet güncel giriş
jojobet
gizabet
hacklink satış
deneme bonusu
sweet bonanza oyna
jojobet güncel giriş
sweet bonanza oyna
deneme bonusu veren siteler
jojobet güncel giriş
sweet bonanza oyna
perabet
jojobet giriş
deneme bonusu
Thailand Digital Card
crackstreams
jojobet giris
deneme bonusu
tdac thailand
hacklink
piabellacasino
jojobet
grandpashabet güncel giriş
casinofast
jojobet
sweet bonanza
jojobet giriş
sweet bonanza
streameast
piabellacasino giriş
deneme bonusu
jojobet güncel giriş
umzugsfirma wien
sweet bonanza
hacklink panel satın al
matbet
grandpashabet güncel giriş
Hacklink Panel
streameast
hacklink
bonanza oyna
jojobet güncel giriş
viagra
deneme bonusu
jojobet giriş
sweet bonanza giriş
jojobet
hacklink panel
galabet giriş
betsmove güncel
hacklink panel
tablepress premium nulled
hack forum
sweet bonanza
sweet bonanza
grandpashabet güncel giriş
bonus veren siteler
hacklink
hacklink panel
sweetbonanza
sweetbonanza
matbet
piabellacasino
betwoon
jojobet
jojobet giriş
jojobet giriş
Streameast
grandpashabet giriş
pusulabet
grandpasha bet
grandpashabet
güvenilir casino siteleri
deneme bonusu
b374k shell download
perabet güncel giriş
jojobet
jojobet güncel giriş
jojobet güncel giriş
deneme bonusu
jojobet giriş
matbet
Thailand Digital Card
warez scriptler
Sweet Bonanza Giriş
ikimisli
digital arrival card
download nulled themes
jojobet giriş
timebet
jojobet giris
Thailand Visa On Arrival App
Sweet Bonanza
hacklink satın al
grandpashabet giriş
bonanza oyna
jojobet giris
jojobet giris
betsmove
Thailand Digital Card
ikimisli
hacklink
hacklink
deneme bonus
umzugsfirma wien
hacklink panel
grandpashabet güncel giriş
deneme bonusu
sweet bonanza giriş
prostadine reviews​
bycasino
deneme bonusu
jojobet giris
hacklink
jojobet giriş
hacklink panel
sweet bonanza giriş
deneme bonusu
jojobet
hacklink panel
grandpashabet
kıbrıs escort
hacklink panel
jojobet
sweet bonanza
Streameast
jojobet giriş
matbet
jojobet giris
hacklink panel al
grandpashabet
hacklink
meritking
jojobet güncel giriş
jojobet güncel giriş
jojobet giriş
jojobet giriş
deneme bonusu
jojobet giris
jojobet giriş
grandpashabet giriş
piabellacasino
sweet bonanza oyna
deneme bonusu
grandpashabet giriş
tdac thailand
matbet giriş
jojobet
grandpashabet
bonanza oyna
grandpashabet
sweet bonanza
sweetbonanza
thailand digital arrival card
jojobet
sweet bonanza oyna
Thailand Digital Card
jojobet
beylikdüzü escort
hacklink
exslot
jojobet
sweetbonanza
hacklink satış
bonanza oyna
jojobet giriş
grandpashabet giriş
grandpashabet
sweet bonanza
modabet giriş
deneme bonusu 2026
timebet güncel giriş
perabet giriş
deneme bonusu
jojobet
grandpashabet giriş
sweet bonanza giriş
sweet bonanza oyna
sweet bonanza oyna
jojobet
matbet giriş
sweet bonanza oyna
exslot
jojobet giris
jojobet güncel giriş
1xbet
rankmath pro nulled
hacklink satın al
vipslot
prostadine
hacklink panel
sweet bonanza oyna
jojobet giriş
grandpashabet güncel giriş
deneme bonusu
sweet bonanza
sweet bonanza
deneme bonusu
betsmove
grandpashabet
sweet bonanza giriş
sweet bonanza giriş
sweet bonanza
renabet
sweet bonanza oyna
thailand digital arrival card
sweet bonanza
sweet bonanza
hacklink panel
matbet giriş
jojobet
matbet giriş
sweet bonanza giriş
sweet bonanza
hacklink sistem
matbet
sakarya escort
deneme bonus
meritking
deneme bonusu veren siteler
galabet
ikimisli
galabet güncel
hacklink
en güvenilir siteler
matbet giriş
orisbet
pradabet
grandpashabet
logobahis
hacklink panel
grandpashabet güncel giriş
sweet bonanza
marsbahis
deneme bonusu
jojobet güncel giriş
Gossip Girl Tour Nyc
sweet bonanza
myhacklinks
hacklink
thailand digital arrival card
bonanza oyna
deneme bonusu
sweet bonanza giriş
tdac
deneme bonusu
thailand digital arrival card
deneme bonus
sweet bonanza oyna
trslot
sweet bonanza oyna
piabellacasino güncel giriş
hacklink panel
wordpress nulled themes
jojobet güncel giriş
matbet giriş
Maduro Free
jojobet
bonanza oyna
Streameast
sweet bonanza giriş
betsmove giriş
wso shell download
grandpashabet giriş
grandpashabet güncel giriş
jojobet
sweet bonanza giriş
jojobet giriş
jojobet
jojobet güncel giriş
deneme bonusu
piabellacasino giriş
grandpashabet güncel giriş
marsbahis
sweet bonanza oyna
deneme bonusu
pradabet giriş
wordpress nulled themes
deneme bonusu veren siteler
betsmove giriş
sweet bonanza giriş