جسے میں چھوڑ دیتا ہوں پھر اس کو بھول جاتا ہوں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میری اور چیف جسٹس کی ملاقات پر ہمارے مخالفین کو بہت تکلیف ہو رہی ہے۔ نیب عدالتوں سے ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں ہے۔

Comments (0)
Add Comment