ان کے حسن اپنی ضرورت پہ نظر کرتے ہیں گو خوشامد ہے بری چیز مگر کرتے ہیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میری اور چیف جسٹس کی ملاقات پر ہمارے مخالفین کو بہت تکلیف ہو رہی ہے۔ نیب عدالتوں سے ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں ہے۔

Comments (0)
Add Comment